محسود قبائل کا دھرنا،پیپلزپارٹی کے وفد پر جوتوں اوربوتلوں کی بارش
اسلام آباد(اے این این ) نقب اللہ محسود کے قتل کیخلاف اسلام آباد پریس کلب کے سامنے جاری محسود قبائل کے دھرنے میں مشتعل افراد نے پیپلزپارٹی کے وفد پر جوتے اور بوتلوں کی بارش کردی ، شرکاء کے شیم شیم کے نعرے ، قبائلی عمائدین نے وفد کی جان خلاصی کرائی ۔ تفصیلات کے… Continue 23reading محسود قبائل کا دھرنا،پیپلزپارٹی کے وفد پر جوتوں اوربوتلوں کی بارش