لالی وڈ فلم ’’کیک‘‘ آسکر ایوارڈ کی غیر ملکی زمان کیٹگری کیلئے منتخب
نیویارک(شوبز ڈیسک) آسکر کیلئے پاکستانی فلموں کا انتخاب کرنیوالی کمیٹی نے رواں برس ریلیز ہونیوالی فلم کیک کو ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا۔خیال رہے کہ آسکر کیلئے پاکستان، بھارت، ایران، ترکی اور افغانستان سمیت دنیا کے تمام ملکوں میں قائم کمیٹیاں ہی اپنے اپنے ممالک کی کسی ایک فلم کو غیر ملکی زبان کی کیٹیگری… Continue 23reading لالی وڈ فلم ’’کیک‘‘ آسکر ایوارڈ کی غیر ملکی زمان کیٹگری کیلئے منتخب