قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ نے پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں اضافہ کو حکومت کی نااہلی قرار دیدیا
اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے ا جلاس میں وزارت خزانہ کے کئی مسودہ قوانین پر غور کیا گیا اجلاس میں سرکاری کمپنیوں کی گورننس اور آپریشنز بل 2021 پر غور ہوا اراکین کمیٹی نے بل پر تحفظات کا اظہار کردیا اراکین کمیٹی نے پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں… Continue 23reading قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ نے پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں اضافہ کو حکومت کی نااہلی قرار دیدیا