جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

نوکیا کا فلیگ شپ فون ریلیز سےپہلے چھاگیا

datetime 12  فروری‬‮  2017

نوکیا کا فلیگ شپ فون ریلیز سےپہلے چھاگیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف موبائل کمپنی نوکیانے ایک بارپھردھماکہ خیزانٹری کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوکیابارسلونامیں ہونے والی ورلڈموبائل کانگریس میں نیا اینڈرائیڈ سمارٹ فون پی ون 26 فروری کو متعارف کرائے گی ۔ ذرائع کے مطابق نوکیایہ فون ابھی تک ریلیزنہیں کیاگیاہے تاہم کئی کمپنیوں کےلئے بڑاچیلنج ضرور بن جائےگاکیونکہ اس کے شئیرزکی… Continue 23reading نوکیا کا فلیگ شپ فون ریلیز سےپہلے چھاگیا