اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

دھرنا آپریشن کیوں ناکام ہوا،رپورٹ سامنے آگئی،سنسنی خیز انکشافات

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنا آپریشن کیوں ناکام ہوا،رپورٹ سامنے آگئی،سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد(این این آئی) پولیس نے فیض آباد دھرنے سے متعلق رپورٹ عدالت عظمیٰ میں جمع کرادی۔پولیس کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ دھرنا حساس معاملہ تھا اس لیے زیادہ وقت مذاکرات پرلگا ٗپولیس 20دنوں سے دھرنے کے مقام پر تعینات تھی ٗ آپریشن میں ساڑھے 5 ہزار کے لگ… Continue 23reading دھرنا آپریشن کیوں ناکام ہوا،رپورٹ سامنے آگئی،سنسنی خیز انکشافات

اغواء کار ہمیں پٹرول چھڑ ک کر آگ لگانا چاہتے تھے ،جان کیسے بچی ،بازیاب پولیس اہلکاروں کا سنسنی خیز انکشاف

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017

اغواء کار ہمیں پٹرول چھڑ ک کر آگ لگانا چاہتے تھے ،جان کیسے بچی ،بازیاب پولیس اہلکاروں کا سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد میں فیض آباد انٹر چینج کے مقام پر مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے دوران مبینہ طور پر اغوا کیے گئے 2 پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے اغوا کار ان پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانا چاہتے تھے۔خیال رہے کہ مظاہرین نے سب انسپکٹر اسلم حیات اور سب انسپکٹر امانت علی… Continue 23reading اغواء کار ہمیں پٹرول چھڑ ک کر آگ لگانا چاہتے تھے ،جان کیسے بچی ،بازیاب پولیس اہلکاروں کا سنسنی خیز انکشاف

دھرنے والوں کی جانب سے اغوا 2پولیس اہلکاربازیاب ہڈیاں توڑ کردونوں کو کہاں پھینکا گیا،افسوسناک انکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنے والوں کی جانب سے اغوا 2پولیس اہلکاربازیاب ہڈیاں توڑ کردونوں کو کہاں پھینکا گیا،افسوسناک انکشاف

راولپنڈی(سی پی پی ) اسلام آباد کے فیض آباد انٹر چینج پر دھرنا دینے والے مذہبی جماعتوں کے مبینہ ارکان کی جانب سے اغوا کیے گئے دو پولیس اہلکار دھرنا ختم ہونے کے بعد سوہان میں سڑک کے قریب سے مل گئے،دونوں اہلکاروں کو پلاسٹک کی تاروں،ڈنڈوں اور لاٹھیوں سے مارا گیا، ان کے جسموں… Continue 23reading دھرنے والوں کی جانب سے اغوا 2پولیس اہلکاربازیاب ہڈیاں توڑ کردونوں کو کہاں پھینکا گیا،افسوسناک انکشاف

دھرنے کیخلاف آپریشن میں ناکامی ،اب کن کن کو ہٹانے کی باری آگئی،بڑا فیصلہ کرلیا گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنے کیخلاف آپریشن میں ناکامی ،اب کن کن کو ہٹانے کی باری آگئی،بڑا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد(آن لائن )فیض آباد آپریشن کی ناکامی راولپنڈی اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے چار اہم افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، اسلام آباد کے ایس ایس پی ساجد کیانی ،آے آئی جی کیپٹن الیاس،راولپنڈی کے سی پی او اسرار عباسی اور آر پی او فخر سلطان کو… Continue 23reading دھرنے کیخلاف آپریشن میں ناکامی ،اب کن کن کو ہٹانے کی باری آگئی،بڑا فیصلہ کرلیا گیا

گرفتار مظاہرین دھرنا قائدین کے حوالے ،رہائی کے وقت فی کس ایک ہزارروپے ادائیگی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

گرفتار مظاہرین دھرنا قائدین کے حوالے ،رہائی کے وقت فی کس ایک ہزارروپے ادائیگی

اسلام آباد(آئی این پی) ڈی رینجرز میجر جنرل اظہر حیات خان نے فیض آباد کا دورہ کرکے علاقے میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا،اور تحریک لبیک کے قائدین سے ملاقات کی،رینجرز کی طرف سے دھرنے میں شریک افراد کو گھروں میں واپس جانے کیلئے کرایہ کے لیے 1ہزار روپے فی کس دیے۔دھرنے کے شرکاء ڈی… Continue 23reading گرفتار مظاہرین دھرنا قائدین کے حوالے ،رہائی کے وقت فی کس ایک ہزارروپے ادائیگی