بھارتی فلم’’ٹو پوائنٹ زیرو‘‘ نے ایک ہی ہفتے میں بجٹ سے 320 کروڑ روپے زائد کمالیے
ممبئی(این این آئی)بھارت کی سب سے مہنگی ترین فلم’ ’ٹو پوائنٹ زیرو‘‘ کو یوں تو گزشتہ ماہ 29 نومبر کو ریلیز کیا گیا تھا۔تاہم اس فلم نے ایک ہی ہفتے میں ریکارڈ کمائی کرکے نئے اعزازات اپنے نام کرلیے۔اگرچہ اکشے کمار اور رجنی کانت کی اس فلم کے ہندی ورڑن نے ایک ہی ہفتے میں… Continue 23reading بھارتی فلم’’ٹو پوائنٹ زیرو‘‘ نے ایک ہی ہفتے میں بجٹ سے 320 کروڑ روپے زائد کمالیے