fbpx
تازہ تر ین :

عالمی برادری میدان میں آ گئی

لبنان کی مدد کے لئے عالمی برادری میدان میں آ گئی، بڑا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 7 اگست‬‮ 2020  |  0:54
واشنگٹن(این این آئی)عالمی برادری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پہلے سے اقتصادی بدحالی کے شکار لبنان کو دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں کی وجہ سے پہنچنے والے شدید نقصان پر تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلیا، انڈونیشیا، یورپ اور امریکا کی جانب سے لبنان کی ...