وفات پا جانے والے مسجد الحرام کے طویل العمر نمازی کو کعبہ کا کبوتر کیوں کہا جاتا تھا؟
ریاض (این این آئی)مسجد الحرام کی طویل العمر شخصیت شیخ عوض معوض الصبحی الحربی(شیخ اودھ الحربی)134سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔شیخ اودھ الحربی مسجد الحرام میں باقاعدہ مقیم تھے اور مسجد الحرام میں نماز پر ثابت قدم رہنے کی وجہ سے انہیں کعبہ کا کبوتر کہا جاتا تھا۔ دو مقدس مساجد کے دفتر نے… Continue 23reading وفات پا جانے والے مسجد الحرام کے طویل العمر نمازی کو کعبہ کا کبوتر کیوں کہا جاتا تھا؟