جنوبی وزیرستان کے طالبعلم دانیال محسود نے پاکستان کا نام روشن کردیا، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں نام درج
جنوبی وزیرستان (این این آئی)جنوبی وزیرستان کے طالبعلم دانیال محسود نے پاکستان کا نام روشن کردیا۔دانیال محسود نے ایک منٹ میں 78 ہیلی کاپٹر اسپن کر کے اپنا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج کروالیا،ریکارڈ کے مطابق دانیال محسود نے 70 اسپنز کا پرنا ریکارڈ توڑ دیا ۔دانیال کے ٹیوٹر عرفان محسود کے… Continue 23reading جنوبی وزیرستان کے طالبعلم دانیال محسود نے پاکستان کا نام روشن کردیا، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں نام درج