ایک اور وزیر نیب کے ریڈار پر آ گئے نیب نے تحقیقات تیز کر دیں، بڑا حکم جاری
کراچی (این این آئی) آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر سندھ کابینہ کے ایک اور وزیر نیب کے ریڈار پر آ گئے ہیں، نیب نے صوبائی وزیر آئی ٹی سندھ تیمور تالپور کے خلاف تحقیقات تیز کر دیں۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) نے ڈی سی عمر کوٹ سے نواب محمد تیمور تالپور سے متعلق… Continue 23reading ایک اور وزیر نیب کے ریڈار پر آ گئے نیب نے تحقیقات تیز کر دیں، بڑا حکم جاری