fbpx
تازہ تر ین :

صدر ٹرمپ کا وزیراعظم عمران خان اوربھارتی وزیراعظم  نریندر مودی سے رابطہ

مسئلہ کشمیر پرکشیدگی، امریکی صدر ٹرمپ کا وزیراعظم عمران خان اوربھارتی وزیراعظم  نریندر مودی سے رابطہ،اہم پیغام دیدیا 

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  23:54
اسلام آباد /واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کو کم کر دیا جائے،خطے کا امن برقرار رہنا چاہیے جبکہ پاکستان نے کہا ہے کہ ...