صبا قمر اور بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
لاہور (آن لائن) مقامی عدالت نے اندرون شہر میں واقع مسجد وزیر خان میں ڈانس کرنے اور مسجد کا تقدس پامال کرنے کے الزامات کے تحت درج کیے گئے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان معروف اداکارہ صباء قمر اور اداکار بلال سعید کے خلاف جاری کیے گئے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے ہیں… Continue 23reading صبا قمر اور بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ