منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

شوگر کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید علاج

datetime 27  جنوری‬‮  2023

شوگر کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید علاج

اسلام آباد(یواین پی)نیم کے درخت کی یہ خاصیت ہے کہ اسے اینٹی سیپٹک مانا جاتا ہے۔ اسے مختلف بیماریوں اور مسائل کے لیے استعمال کیاجاتا ہے۔ اس کااستعمال ادویات میں کر کے ان کو مہلک بیماریوں کے علاج کے قابل بنایا جاتا ہے۔ نیم کے پتے، پھو ل، چھال، ٹہنیاں اور جڑیں سب ہی مفید… Continue 23reading شوگر کے مریضوں کیلئے انتہائی مفید علاج

صرف ایک گلاس نیم گرم پانی سے شوگر، جگر اور کولیسٹرول کاعلاج کریں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

صرف ایک گلاس نیم گرم پانی سے شوگر، جگر اور کولیسٹرول کاعلاج کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )انسان کی صحت اس کی اچھی اور بہتر زندگی کی ضمانت ہے اور اگر صحت کے مسائل دن بہ دن بڑھتے چلے جائیں تو انسان میں ایک چڑچڑاہٹ آ جاتی ہے، اس کو نہ کسی کام میں سکون آتا ہے اور نہ کسی کھیل میں۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ صحت… Continue 23reading صرف ایک گلاس نیم گرم پانی سے شوگر، جگر اور کولیسٹرول کاعلاج کریں

قرآن مجید کی اس سورۃ مبارک کو پڑھیں ، انشاء اللہ شوگر کا جڑ سے خاتمہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

قرآن مجید کی اس سورۃ مبارک کو پڑھیں ، انشاء اللہ شوگر کا جڑ سے خاتمہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اگر آپ کی شوگر کنٹرول نہیں ہوتی تو اس تحریر میں آپ کو قرآن پاک سے شوگر کا ایک مجرب وظیفہ بتایا جارہا ہے ۔یقیناً تھکاوٹ تو ہر شخص کو ہی ہوتی ہے مگر ہر وقت اس کا طاری رہنا ذیابیطس میں مبتلا ہونے کی اہم علامت ثابت ہوسکتی ہے۔ ذیابیطس… Continue 23reading قرآن مجید کی اس سورۃ مبارک کو پڑھیں ، انشاء اللہ شوگر کا جڑ سے خاتمہ

’’ سیب کے سرکے سے شوگر کا علاج ‘‘

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021

’’ سیب کے سرکے سے شوگر کا علاج ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سرکہ عام طور پر کھانوں میں ذائقہ بڑھانے کے لئے استعمال ہوتا ہے لیکن حالیہ میڈیکل ریسرچ نے اسکو ذیابیطس وکینسر سمیت کئی امراض کے لئے کارگر دوا بھی ثابت کردیا ہے۔ ڈایا بیٹک جنرل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ان کی تحقیق میں ثابت ہوا ہے۔کہ ذیابیطس… Continue 23reading ’’ سیب کے سرکے سے شوگر کا علاج ‘‘

قدرتی انسولین ، چند دنوں میں شوگر ختم ہو جائے گی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2021

قدرتی انسولین ، چند دنوں میں شوگر ختم ہو جائے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کریلےایسی سبزی ہے جو پورے برصغیر میں لگائی اور بڑے شوق سے کھائی جاتی ہے۔کریلا اعلیٰ قسم کی طبی خوبیوں سے مالا مال ہے۔ عام جسمانی امراض میں بھی کریلا بطور دوائی استعمال ہوتا ہے اس کا پابندی سے کھانا جوڑوں کے درد کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ اسی طرح… Continue 23reading قدرتی انسولین ، چند دنوں میں شوگر ختم ہو جائے گی

شوگر سے بچنا چاہتے ہیں تو ناشتہ ضرورکریں ، ورنہ۔۔۔ ماہرین کے تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

شوگر سے بچنا چاہتے ہیں تو ناشتہ ضرورکریں ، ورنہ۔۔۔ ماہرین کے تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی طبی ماہرین کی ٹیم نے پتا لگایا ہے کہ ایسےبہت سے بچے جو ہر روز صبح کا ناشتہ چھوڑتے ہیں۔ ان میں بالغ ہونے پر ذیا بیطس کی ایک قسم ٹائپ 2 میں مبتلا ہونے کے خطرے کا امکان بڑھ جاتا ہے ۔ آکسفورڈ، کیمبرج، گلاسگو اور سینٹ جارج لندن… Continue 23reading شوگر سے بچنا چاہتے ہیں تو ناشتہ ضرورکریں ، ورنہ۔۔۔ ماہرین کے تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

ایسی چند سبزیاں جن کے استعمال سے شوگر سے نجات مل سکتی ہے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

ایسی چند سبزیاں جن کے استعمال سے شوگر سے نجات مل سکتی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایسی بھی مزیدار چیزوں کی کمی نہیں جن کا استعمال نہ صرف ذیابیطس یا شوگر کی مقدار کو معمول پر رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے بلکہ یہ جسمانی توانائی کو بھی برقرار رکھتی ہیں۔آلو، شکرقندی، مکئی وغیرہ وٹامن، کیلیوریز، کاربوہائیڈرنٹ اور دیگر معدنی عناصر بھرپور ہونے کے ساتھ کچھ مٹھاس… Continue 23reading ایسی چند سبزیاں جن کے استعمال سے شوگر سے نجات مل سکتی ہے

بڑھتی ہوئی شوگر گھر میں موجود اس چیزسے کنٹرول کریں

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

بڑھتی ہوئی شوگر گھر میں موجود اس چیزسے کنٹرول کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) شوگر اپنے وقت سے کنٹرول ہوتی ہے اور کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو پرہیز نہیں کرتے ہیں میٹھی میٹھی چیزیں کھالیتے ہیں کوئی کولڈ رنک پیتا تو کوئی چاکلیٹ اور دیگر مٹھائیاں کھاتے رہتے ہیں ان کا خیال ہوتا ہے کہ شوگر کی گولیاں کھا لیں گے یا پھیکی چائے… Continue 23reading بڑھتی ہوئی شوگر گھر میں موجود اس چیزسے کنٹرول کریں

بغیر کسی دوا کے شوگر کو کنٹرول کرنیوالی صرف یہ ایک عا م سی چیز استعمال کریں

datetime 28  اگست‬‮  2021

بغیر کسی دوا کے شوگر کو کنٹرول کرنیوالی صرف یہ ایک عا م سی چیز استعمال کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ذیابیطس ایک ایسا عارضہ ہے جو دنیا بھر میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے جس کے دوران ہمارا جسم انسولین بنانے سے قاصر ہوجاتا ہے۔پاکستان میں ہی اس مرض کے شکار افراد کی تعداد کروڑوں میں بتائی جاتی ہے۔ذیابیطس ایسا مرض ہے جس کے شکار افراد احتیاط نہ رہیں تو… Continue 23reading بغیر کسی دوا کے شوگر کو کنٹرول کرنیوالی صرف یہ ایک عا م سی چیز استعمال کریں

Page 1 of 5
1 2 3 4 5