شمالی کوریا کی روس سے امریکہ کے رویے غالبانہ کی شکایت
پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا نے امریکہ کے سیاسی برتری پر مبنی اور غالبانہ رویے کی شکایت کرتے ہوئے روس کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔روس کے ذرائع ابلاغ کے مطابق پیانگ یانگ میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن نے روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف سے ملاقات کی۔اس… Continue 23reading شمالی کوریا کی روس سے امریکہ کے رویے غالبانہ کی شکایت