انصاف ہو تو ایسا خاتون کی آبروریزی کرنیوالاگرفتار ملزم شفقت حسین خاتون جج کے سامنے ہی پیش، مصباح خان نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور موٹروے کیس کے ملزم شفقت حسین کا 6روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا، نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق موٹر وے کیس کے ملزم شفقت حسین کو پولیس نے آج چہرے پر کالا کپڑاپہنا کر سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج مصباح خان کی عدالت میں پیش کیا ۔ جہاں عدالت سے ملزم… Continue 23reading انصاف ہو تو ایسا خاتون کی آبروریزی کرنیوالاگرفتار ملزم شفقت حسین خاتون جج کے سامنے ہی پیش، مصباح خان نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا