مستونگ میں ایک بار پھر خودکش حملہ اس بار دہشتگردوں نے کسے نشانہ بنایا ہے؟تشویشناک خبر
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)مستونگ کے علاقے درینگھڑ میں فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 10 اہلکار زخمی ہو گئے،نجی ٹی وی کے مطابق فورسز کی گاڑیاں نوشکی سے کوئٹہ آ رہی تھیں کہ درینگھڑ کے مقام پر خودکش گاڑی سے حملہ کیا گیا، 4 زخمی اہلکاروں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ یہ وہی… Continue 23reading مستونگ میں ایک بار پھر خودکش حملہ اس بار دہشتگردوں نے کسے نشانہ بنایا ہے؟تشویشناک خبر