سوناکشی سنہا کس معروف کھلاڑی کی مداح نکلیں ، مداح حیران رہ گئے
ممبئی (آئی این پی) بالی وڈاداکارہ سوناکشی سنہا بھارتی کرکٹر سریش رائنا کی مداح نکلیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوناکشی سنہا نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کا نام بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستانی کرکٹر سریش رائنا کو پسند کرتی ہیں۔نہ صرف یہ بلکہ وہ ان کی بہترین پرفارمنس پر اپنے ٹویٹر سے انہیں ٹیگ… Continue 23reading سوناکشی سنہا کس معروف کھلاڑی کی مداح نکلیں ، مداح حیران رہ گئے