fbpx
تازہ تر ین :

سندھ بلوچستان بارڈر

کورونا کی روک تھام، سندھ بلوچستان بارڈر کو سیل کردیا گیا

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  15:18
نصیر آباد (این این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل کرکے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے ، سندھ و پنجاب جانے والی گاڑیاں مختلف مقامات پر روک دی گئی ہیں۔واضح رہے کہ ملک ...