سعودی ولی عہد کو ارب پتی سعودیوں کیخلاف کارروائی کرنا مہنگا پڑ گیا،جواب میں ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتاریوں کے بعد کئی ارب پتی افراد نے دولت کی بیرون ملک منتقلی کے لئے کوشش تیز کردی ۔برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے کئی امیر ترین خاندانوں نے اپنی دولت ضبط کئے جانے کے ڈرسے اپنے اثاثے… Continue 23reading سعودی ولی عہد کو ارب پتی سعودیوں کیخلاف کارروائی کرنا مہنگا پڑ گیا،جواب میں ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا