جمعرات‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی طلباء نے مکہ مکرمہ کے ایک پارک کو تجریدی آرٹ کا شاہکار بنا دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2019

سعودی طلباء نے مکہ مکرمہ کے ایک پارک کو تجریدی آرٹ کا شاہکار بنا دیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے 150 طلباء ، طالبات اور آرٹسٹوں نے مکہ معظمہ کے ایک پارک کو تجریدی آرٹ کا خوبصورت نمونہ بنا کر اس کا نقشہ بدل دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ڈیرھ سو سعودی آرٹسٹ طلباء و طالبات نے مکہ میں زندگی کے عنوان سے ایک اپنے آرٹ کا جادو جگانے کا… Continue 23reading سعودی طلباء نے مکہ مکرمہ کے ایک پارک کو تجریدی آرٹ کا شاہکار بنا دیا