اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزارت انسانی وسائل و سماجی بہبود کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 2021 میں انجینئرنگ، انفارمیشن ٹیکنالوجی، کمیونیکیشنز اور اکائونٹنگ کے شعبوں سے 1 لاکھ 15 ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو نکال کر ان کی جگہ سعودی مرد اور خواتین بھرتی کیے جائیں گے۔اس ...