ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لئے مقررہ عمر میں بڑی رعایت دے دی،بڑی عمر والوں کیلئے خوشخبری، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 12  فروری‬‮  2020

حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لئے مقررہ عمر میں بڑی رعایت دے دی،بڑی عمر والوں کیلئے خوشخبری، نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15 سال رعایت دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت سندھ میں اب 43 سال کی عمر تک کے افراد سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی رعایت 30 جون 2020 تک برقرارر ہے گی۔