fbpx
تازہ تر ین :

زین عباس

نوجوان انقلابی شاعر زین عباس نے خودکشی کر لی

  پیر‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2022  |  20:59
لاہور(این این آئی)لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں نوجوان انقلابی شاعر زین عباس نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی، لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کر دی گئی۔پولیس کے مطابق زین عباس ٹاؤن شپ میں واقع ایک نجی یونیورسٹی ...