بغداد(آئی این پی)عراق میں شیعہ زائرین پر خودکش ٹرک بم حملے میں 80افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع شہر الحلہ میں ایک پٹرول اسٹیشن سے ملحقہ ریسٹورنٹ پر آرام ...