ہم لوگوں نے موت کو فراموش کر دیا ہے ،غیبت بڑے گناہوں میں ایک بڑا گناہ ہے، روبی انعم کی خوبصورت باتیں
لاہور( این این آئی)سینئر اداکارہ روبی انعم نے کہا ہے کہ ہم لوگوں نے موت کوفراموش کردیا ہوا ہے اوراس بات سے بے خبرہیں کہ ہم نے قبرمیں جانا ہے ، شوبز کی دنیا ایسی ہے کہ لوگ ایک دوسرے کی غیبت کرتے ہیں اور یہ بھول جاتے ہیں یہ بڑے گناہوں میں سے ایک… Continue 23reading ہم لوگوں نے موت کو فراموش کر دیا ہے ،غیبت بڑے گناہوں میں ایک بڑا گناہ ہے، روبی انعم کی خوبصورت باتیں