دنیا کے طاقتورترین ممالک کی فہرست جاری،امریکہ بدستور پہلے نمبرپر، پاکستان، بھارت، روس، چین اور سعودی عرب کی حیرت انگیز پوزیشن سامنے آگئی
لندن(نیوز ڈیسک) بزنس انسائڈر ویب سائٹ تازہ ترین درجہ بندی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا کے طاقتور ترین 25ممالک کی فہرست میں پاکستان 22ویں،بھارت 15ویں،سعودی عرب نویں جبکہ امریکہ بدستورپہلے ،روس دوسرے اورچین تیسرے نمبرپر ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بزنس انسائڈر ویب سائٹ نے تازہ ترین درجہ بندی کے نتائج… Continue 23reading دنیا کے طاقتورترین ممالک کی فہرست جاری،امریکہ بدستور پہلے نمبرپر، پاکستان، بھارت، روس، چین اور سعودی عرب کی حیرت انگیز پوزیشن سامنے آگئی