نئے دور کا آغاز۔۔۔افغانستان نے پاکستان کو خوشخبری سنادی
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں تعینات افغان سفیر ڈاکٹر عمر زاخیل وال نے کہا ہے کہ پاکستانی تاجروں کے لئے دل اور دروازے کھلے ہیں ، افغان حکومت پاکستانی تاجرون کو طویل اور ملٹی پل ویزے جاری کرے گی ۔ وہ منگل کو اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے… Continue 23reading نئے دور کا آغاز۔۔۔افغانستان نے پاکستان کو خوشخبری سنادی