بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ملک میں سولر سسٹم بہت سستا ہو جائے گا، خرم دستگیر

datetime 22  جون‬‮  2023

ملک میں سولر سسٹم بہت سستا ہو جائے گا، خرم دستگیر

گوجرانوالہ (این این آئی)وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں سولر انڈسٹری لگنے سے سولر سسٹم بہت سستا ہو جائیگا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ سولر سسٹم کی قیمتوں میں کمی آئی ہے، پاکستان میں بہت سے صنعت کار سولر اور بیٹریوں کی انڈسٹری لگانا چاہتے ہیں۔… Continue 23reading ملک میں سولر سسٹم بہت سستا ہو جائے گا، خرم دستگیر

قوم 10 نومبر تک عام انتخابات کی پوری امید رکھے، خرم دستگیر

datetime 17  جون‬‮  2023

قوم 10 نومبر تک عام انتخابات کی پوری امید رکھے، خرم دستگیر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے 2023 میں انتخابات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو 10 نومبر تک نئی حکومت کے لیے ووٹ ڈالنے کی امید رکھنی چاہیے۔ایک انٹرویومیں وزیر توانائی نے کہا کہ ہاں یہ انتخابات کا سال ہے، میں پوری طرح سے امید کرتا ہوں اور… Continue 23reading قوم 10 نومبر تک عام انتخابات کی پوری امید رکھے، خرم دستگیر

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے جلد چھٹکارا، وزیر توانائی نے خوشخبری سنا دی

datetime 13  جون‬‮  2023

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے جلد چھٹکارا، وزیر توانائی نے خوشخبری سنا دی

لاہور(اے پی پی)وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیرخان نے کہا ہے کہ حکومت مشکل حالات کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے‘صارفین کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں‘کوشش ہے پورے ملک میں بجلی کی قیمت یکساں ہو۔ بجلی چوری ایک بہت بڑا چیلنج… Continue 23reading فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے جلد چھٹکارا، وزیر توانائی نے خوشخبری سنا دی

عمران کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا،خرم دستگیر

datetime 10  جون‬‮  2023

عمران کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا،خرم دستگیر

گوجرانوالہ (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ عمران خان کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا،پاکستان کے قرض میں تحریک انصاف نے 90 فیصد اضافہ کیا جس سے پاکستان کے وسائل سکڑ گئے،سابق حکومت نے سی پیک کو بھی روکا۔ منصوبوں پر کوئی… Continue 23reading عمران کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا،خرم دستگیر

بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے وفاقی وزیر توانائی نے خوشخبری سنا دی

datetime 5  مئی‬‮  2023

بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے وفاقی وزیر توانائی نے خوشخبری سنا دی

لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں آ نے والے مہینوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں،220کلو میٹر پر محیط 15 ارب روپے کی لاگت سے تھر مٹیاری ٹرانسمیشن لائن مکمل کر لی ہے،آئندہ ملک میں امپور ٹڈ وسائل سے بجلی پیدا نہیں کی… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے وفاقی وزیر توانائی نے خوشخبری سنا دی

عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریں گے: خرم دستگیر

datetime 1  مئی‬‮  2023

عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریں گے: خرم دستگیر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دھمکیاں مذاکرات پر اثر انداز نہیں ہوں گی، عام انتخابات اکتوبر میں ہی ہوں گے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ‘نیا پاکستان’ میں بات چیت کرتے ہوئے خرم دستگیر نےکہا کہ عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی… Continue 23reading عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریں گے: خرم دستگیر

وزیر توانائی خرم دستگیر کا عمران خان کو بجلی کا بل ادا کرنے کا مشورہ

datetime 28  مارچ‬‮  2023

وزیر توانائی خرم دستگیر کا عمران خان کو بجلی کا بل ادا کرنے کا مشورہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی خرم دستیگر نے عمران خان کو زمان پارک کا بجلی کا بل ادا کرنے کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا اگر عمران خان ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں تو لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی… Continue 23reading وزیر توانائی خرم دستگیر کا عمران خان کو بجلی کا بل ادا کرنے کا مشورہ

ایران سے گوادر کیلئے 100میگا واٹ اضافی بجلی کی درآمد کیلئے تمام مراحل مکمل ہو گئے، وزیر توانائی کی خوشخبری

datetime 15  مارچ‬‮  2023

ایران سے گوادر کیلئے 100میگا واٹ اضافی بجلی کی درآمد کیلئے تمام مراحل مکمل ہو گئے، وزیر توانائی کی خوشخبری

اسلام آباد( این این آئی)وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایران سے گوادر کے لئے 100میگا واٹ اضافی بجلی کی درآمد کے لئے تمام مراحل مکمل ہو گئے ہیں ، وزیر اعظم شہباز شریف عنقریب اس کا افتتاح کریں گے ،گیس پائپ لائن منصوبے کے لئے انٹر نیشنل فنڈنگ درکار ہے… Continue 23reading ایران سے گوادر کیلئے 100میگا واٹ اضافی بجلی کی درآمد کیلئے تمام مراحل مکمل ہو گئے، وزیر توانائی کی خوشخبری

ملک میں لوڈشیڈنگ کب تک جاری رہے گی ؟ حکومت نے اعلان کردیا

datetime 24  جنوری‬‮  2023

ملک میں لوڈشیڈنگ کب تک جاری رہے گی ؟ حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد /کراچی(این این آئی)ملک بھر میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے بعد کراچی، کوئٹہ اور لاہور سمیت بڑے شہروں کے کئی علاقوں میں بجلی بحال نہ ہوسکی تاہم حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے تمام گرڈ اسٹیشنز مکمل فعال کردئیے گئے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے… Continue 23reading ملک میں لوڈشیڈنگ کب تک جاری رہے گی ؟ حکومت نے اعلان کردیا

Page 1 of 10
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10