سعودی عرب کا دسمبر میں تیل کی پیداوار میں پانچ لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے دسمبر میں نومبر کے مقابلے میں تیل کی یومیہ پیداوار میں پانچ لاکھ بیرل کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر توانائی اور صنعت خالد الفالح نے کہا کہ ہم2019ء میں تیل کے کم سے کم ذخائر کے ساتھ داخل ہونا چاہتے ہیں۔ان… Continue 23reading سعودی عرب کا دسمبر میں تیل کی پیداوار میں پانچ لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان