fbpx
تازہ تر ین :

جنرل کینتھ میکنزی

کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ پر حملوں کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، امریکہ نے خبردار کر دیا

  جمعرات‬‮ 25 فروری‬‮ 2021  |  23:47
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کی مرکزی کمان کے سربراہ جنرل کینتھ میکنزی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اپنے انتخاب کے مطابق کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ پر حملوں کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ امریکا کی پہنچ بہت دور دور تک ہے۔عرب ٹی وی ...