fbpx
تازہ تر ین :

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس

وطن عزیز میں حلف کا پاس رکھاجاتا تو آج ملک قدرے مختلف ہوتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس

  پیر‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2020  |  23:15
اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسی نے کہا ہے کہ وطن عزیز میںحلف کا پاس رکھاجاتا تو آج ملک قدرے مختلف ہوتا۔وطن عزیز میں صحافت بلاشبہ انتہائی دگر گوں حالات کا شکار ہے،ِآئین کے آرٹیکل 19 میں بنیادی حقوق کے طور پر اظہار ...