جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بھارت میں جرمن وزیر خارجہ کیساتھ ’’امتیازی سلوک‘‘ دنیا بھر میں تہلکہ مچ گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2023

بھارت میں جرمن وزیر خارجہ کیساتھ ’’امتیازی سلوک‘‘ دنیا بھر میں تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ہونے والی وزرائے خارجہ کی جی 20 کانفرنس کے موقع پر جرمن وزیر خارجہ اینیلینا بیئربوک کے ساتھ کئے جانے والے امتیازی سلوک پر انڈین سمیت بعض دیگر ممالک کے میڈیا بالخصوص سوشل میڈیا پر اس سلوک کے بصری مناظر سامنے آنے کے بعد موضوع بحث بنا ہوا ہے… Continue 23reading بھارت میں جرمن وزیر خارجہ کیساتھ ’’امتیازی سلوک‘‘ دنیا بھر میں تہلکہ مچ گیا

مشرق وسطیٰ بحران دو ریاستی نظرئیے سے حل ہو سکتا ہے، جرمن وزیر خارجہ

datetime 10  جون‬‮  2019

مشرق وسطیٰ بحران دو ریاستی نظرئیے سے حل ہو سکتا ہے، جرمن وزیر خارجہ

عمان(این این آئی)جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے اسرائیل اور فلسطینی تنازعے کے حل کو دو ریاستی نظریے کے ساتھ جوڑتے ہوئے کہاہے کہ اس مسئلے کا حل ممکن ہے ،دو ریاستی نظرئیے کی حمایت کرنا وقت کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردنی دارالحکومت عَمان میں قیام کے دوران ہائیکو ماس نے… Continue 23reading مشرق وسطیٰ بحران دو ریاستی نظرئیے سے حل ہو سکتا ہے، جرمن وزیر خارجہ

اگر امریکہ اوراتحادیوں نے ایران پر حملہ کیا تو نتائج کیا ہونگے؟ جرمنی بھی میدان میں کود پڑا، سنگین انتباہ جاری

datetime 8  جون‬‮  2019

اگر امریکہ اوراتحادیوں نے ایران پر حملہ کیا تو نتائج کیا ہونگے؟ جرمنی بھی میدان میں کود پڑا، سنگین انتباہ جاری

بغداد(این این آئی)جرمن وزیر خارجہ نے ایران کے معاملے پر عراق سے اپنی مصالحتی کوششوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیرخارجہ ہائیکو ماس مشرق وسطی میں کشیدگی میں کمی کیلئے خلیجی ممالک کے چار روزہ دورے پر ہفتہ کو بغداد پہنچے۔ جرمن وزیر خارجہ کے مطابق خطے کا… Continue 23reading اگر امریکہ اوراتحادیوں نے ایران پر حملہ کیا تو نتائج کیا ہونگے؟ جرمنی بھی میدان میں کود پڑا، سنگین انتباہ جاری

پلوامہ واقعہ ہندوستان پاکستان پر کیوں ڈال رہا ہے ؟ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےجرمنی کے وزیر خارجہ کو ملاقات کے دوران تمام حقائق سے آگاہ کر دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019

پلوامہ واقعہ ہندوستان پاکستان پر کیوں ڈال رہا ہے ؟ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےجرمنی کے وزیر خارجہ کو ملاقات کے دوران تمام حقائق سے آگاہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور جرمنی نے دو طرفہ تجارتی، اقتصادی اور ثقافتی تعاون اور سرمایہ کاری میں فروغ پر اتفاق کیا ہے ۔ منگل کو جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران ملاقات میں دو طرفہ… Continue 23reading پلوامہ واقعہ ہندوستان پاکستان پر کیوں ڈال رہا ہے ؟ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےجرمنی کے وزیر خارجہ کو ملاقات کے دوران تمام حقائق سے آگاہ کر دیا

وینزویلا کے صدر کو حکومت کرنے کا جمہوری جواز حاصل نہیں : جرمن وزیر خارجہ

datetime 31  جنوری‬‮  2019

وینزویلا کے صدر کو حکومت کرنے کا جمہوری جواز حاصل نہیں : جرمن وزیر خارجہ

برلن(این این آئی)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے پاس حکومت کرنے کا جمہوری جواز نہیں رہا۔ وینزویلا کو فی الفور آزادانہ اور شفاف انتخابات کرانے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن پارلیمان میں خطاب کرتے ہوئے ہائیکو ماس کا کہنا تھا کہ یہ… Continue 23reading وینزویلا کے صدر کو حکومت کرنے کا جمہوری جواز حاصل نہیں : جرمن وزیر خارجہ

نسل پرستی اور غیر ملکیوں سے خطرہ،جرمنوں کو دفاع کرنا ہو گا، جرمن وزیر خارجہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

نسل پرستی اور غیر ملکیوں سے خطرہ،جرمنوں کو دفاع کرنا ہو گا، جرمن وزیر خارجہ

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ جرمنوں کو جمہوریت کے دفاع کی خاطر کھڑا ہونا پڑے گا۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ نسل پرستی اور غیر ملکیوں سے خوف کی وجہ سے عالمی سطح پر جرمنی کی ساکھ کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیر… Continue 23reading نسل پرستی اور غیر ملکیوں سے خطرہ،جرمنوں کو دفاع کرنا ہو گا، جرمن وزیر خارجہ

شامی تنازعے پر مغرب اور عرب ممالک وزرائے خارجہ کانفرنس پیر کو پیرس میں ہو گی،جرمن وزیر خارجہ

datetime 27  اپریل‬‮  2018

شامی تنازعے پر مغرب اور عرب ممالک وزرائے خارجہ کانفرنس پیر کو پیرس میں ہو گی،جرمن وزیر خارجہ

پیرس(آئی این پی)جرمن وفاقی وزیرخارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ شامی تنازعے پر مغرب اور عرب ممالک وزرائے خارجہ کانفرنس پیر کو پیرس میں منعقد ہو گی، اجلاس شامی تنازعہ کے پر امن سیاسی حل کی جانب پہلا قدم ہو گا،روس کو بھی اس معاملہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئیے۔ غیر ملکی… Continue 23reading شامی تنازعے پر مغرب اور عرب ممالک وزرائے خارجہ کانفرنس پیر کو پیرس میں ہو گی،جرمن وزیر خارجہ

روس کو جی سیون میں دوبارہ شامل نہیں کرنا چاہیے، جرمن وزیر خارجہ

datetime 23  اپریل‬‮  2018

روس کو جی سیون میں دوبارہ شامل نہیں کرنا چاہیے، جرمن وزیر خارجہ

برلن(این این آئی)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے صنعتی طور پر ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم ’جی سیون‘ میں روس کی ممکنہ طور پر دوبارہ شمولیت کی واضح مخالفت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں جی سیون کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ماس نے کہا کہ ماسکو کی جانب سے یوکرائن کے… Continue 23reading روس کو جی سیون میں دوبارہ شامل نہیں کرنا چاہیے، جرمن وزیر خارجہ