جرمنی کا پاکستان کو کروڑوں ڈالرز کی امداد اور قرضے دینے کافیصلہ،تفصیلات جاری
ٓٓٓاسلام آباد( آن لائن)جرمنی کا پاکستان کو 10کروڑ 90لاکھ یورو دینے کا اعلان، رقم ترقیاتی تعاون کے تحت فراہم کی جائیگی۔ وزارت اقتصادی امور نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ جرمنی پاکستان کودس کروڑ نوے لاکھ یورو دے گا۔ جرمنی مالی و تکنیکی منصوبوں کے لئے 8کروڑ 40لاکھ یورو امداد دے گا۔… Continue 23reading جرمنی کا پاکستان کو کروڑوں ڈالرز کی امداد اور قرضے دینے کافیصلہ،تفصیلات جاری