کرتارپور، 51 سال قبل بچھڑے خاندان کی جذباتی ملاقات،دیگر افراد بھی آنسو نہ روک سکے
نارووال(این این آئی) گردوارہ دربار صاحب ایک اور بچھڑے خاندان کی ملاقات کا سبب بن گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کرتارپور راہداری برصغیر کی تقسیم کے وقت بچھڑنے والے خاندانوں کو ملانے کا ذریعہ بنتا جارہا ہے۔ ظفروال کیرہائشی خاتون باوی دیوی کی گردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں اکاون سال بعد اپنی نند اوربھاوج سے… Continue 23reading کرتارپور، 51 سال قبل بچھڑے خاندان کی جذباتی ملاقات،دیگر افراد بھی آنسو نہ روک سکے