fbpx
تازہ تر ین :

جدید ترین بیلسٹک میزائل

میزائل امریکی بحری بیڑے کے قریب جا گرے،ایران نے جدید بیلسٹک میزائل کہاں سے داغے، سیٹلائٹ نے اڈے کا پتا چلا لیا، مشکوک اشیاء تیار کرنے کا انکشاف

  اتوار‬‮ 17 جنوری‬‮ 2021  |  23:21
واشنگٹن (این این آئی )ایران نے مشقوں کے دوران طویل فاصلے تک مار کرنے والے جدید ترین بیلسٹک میزائل کے تجربات کیے اور یہ میزائل سمندر میں داغے گئے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ میزائل بحر ہند میں موجود ایک امریکی بحری بیڑے سے 100 کلومیٹر دور جا گرے۔ ...