fbpx
تازہ تر ین :

جائیداد کے تنازع پر برطانیہ میں دو گروپوں میں خونی تصادم

 پاکستان میں واقع جائیداد کے تنازع پر برطانیہ میں دو گروپوں میں خونی تصادم،ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی

  اتوار‬‮ 25 اگست‬‮ 2019  |  18:20
برمنگھم(این این آئی) پاکستان میں جائیداد کا تنازع پر برطانیہ کے شہر برمنگھم میں دو گروپوں میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں پر چاقو سے وار کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برمنگھم میں دو ...