سابق وزیر اعظم نواز شریف کے غیر ریاستی عناصر کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان ،طویل خاموشی کے بعد امریکہ کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) پینٹاگون چیف کی ترجمان ڈانا ڈبلیو وائٹ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ہی وقت میں دہشت گردی سے متاثرہ ملک اور اس کا اسپانسر ہے جو علاقائی سیکیورٹی کے لیے بہت کچھ کرسکتا ہے۔ڈانا ڈبلیو وائٹ نے یہ بات میڈیا بریفنگ کے دوران افغانستان کی جانب سے پاکستان پر ملک میں… Continue 23reading سابق وزیر اعظم نواز شریف کے غیر ریاستی عناصر کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان ،طویل خاموشی کے بعد امریکہ کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا