جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر وزیراعظم ن لیگ کا ہوگا،پیپلز پارٹی رہنما کا دعویٰ

datetime 8  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر وزیراعظم ن لیگ کا ہوگا،پیپلز پارٹی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر وزیراعظم پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ہوگا۔ایک انٹرویومیں کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ نمبرز پورے ہونے کے بعد ہی عدم اعتماد کا پراسس کیا جائے گا۔انہوں نے… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر وزیراعظم ن لیگ کا ہوگا،پیپلز پارٹی رہنما کا دعویٰ

تحریک عدم اعتماد، 100 سے زائد ارکان نے تحریک پر دستخط کر دیے،مولانا اسعد وزارتِ عظمیٰ کے فیورٹ امیدوار، ترین گروپ بھی متحرک

datetime 5  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، 100 سے زائد ارکان نے تحریک پر دستخط کر دیے،مولانا اسعد وزارتِ عظمیٰ کے فیورٹ امیدوار، ترین گروپ بھی متحرک

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ایک اہم حکومتی اتحادی جماعت نے پنجاب کے اعلیٰ عہدے کے بدلے میں تحریک کی حمایت کا عندیہ دے دیا جبکہ ترین گروپ بھی وزارت اعلیٰ پنجاب… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، 100 سے زائد ارکان نے تحریک پر دستخط کر دیے،مولانا اسعد وزارتِ عظمیٰ کے فیورٹ امیدوار، ترین گروپ بھی متحرک

شہباز شریف کی رہائشگاہ پر اہم مشاورتی اجلاس،نواز شریف، مریم نوازکی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت،تحریک عدم اعتماد کی حکمت عملی طے

datetime 4  مارچ‬‮  2022

شہباز شریف کی رہائشگاہ پر اہم مشاورتی اجلاس،نواز شریف، مریم نوازکی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت،تحریک عدم اعتماد کی حکمت عملی طے

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائشگاہ پر اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں حکومت کے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے تبادلہ خیال اور آئندہ کی حکمت عملی ترتیب دی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی قائد نواز شریف، مریم نواز اور دیگر رہنما بذریعہ ویڈیو لنک… Continue 23reading شہباز شریف کی رہائشگاہ پر اہم مشاورتی اجلاس،نواز شریف، مریم نوازکی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت،تحریک عدم اعتماد کی حکمت عملی طے

تحریک انصاف کے 25ارکان اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا ساتھ دینے پر رضا مند، اہم وفاقی ادارے کی وزیر اعظم کو رپورٹ میں انکشاف

datetime 4  مارچ‬‮  2022

تحریک انصاف کے 25ارکان اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا ساتھ دینے پر رضا مند، اہم وفاقی ادارے کی وزیر اعظم کو رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ممکنہ تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے تحریک انصاف کے 38ارکان اسمبلی ٹوٹنے کادعویٰ کر دیا ہے جبکہ ایک اہم وفاقی ادارے نے وزیر اعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کی ہے کہ تحریک انصاف کے 25ارکان قومی اسمبلی اپوزیشن کیساتھ رابطو… Continue 23reading تحریک انصاف کے 25ارکان اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا ساتھ دینے پر رضا مند، اہم وفاقی ادارے کی وزیر اعظم کو رپورٹ میں انکشاف

تحریک عدم اعتماد، آصف زر داری اور مولانافضل الرحمن کے درمیان انتہائی اہم ملاقات

datetime 3  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، آصف زر داری اور مولانافضل الرحمن کے درمیان انتہائی اہم ملاقات

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اْن کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ہوئی، جس میں تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے تفصیلی بات چیت اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جمعرات کو آصف زرداری اہم… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، آصف زر داری اور مولانافضل الرحمن کے درمیان انتہائی اہم ملاقات

تحریک عدم اعتماد، ن لیگ کا 38حکومتی اراکین اسمبلی کی حمایت ملنے کا دعویٰ

datetime 3  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، ن لیگ کا 38حکومتی اراکین اسمبلی کی حمایت ملنے کا دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن) متحدہ اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے 38 حکومتی ارکان اسمبلی کی حمایت ملنے کا دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ 38 حکومتی ارکان اسمبلی کی حمایت ملنے کی فہرست سابق… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، ن لیگ کا 38حکومتی اراکین اسمبلی کی حمایت ملنے کا دعویٰ

تحریک عدم اعتماد، نوازشریف نے بھی گرین سگنل دے دیا، تین بڑوں میں فوری انتخابات پر اتفاق کا امکان

datetime 3  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، نوازشریف نے بھی گرین سگنل دے دیا، تین بڑوں میں فوری انتخابات پر اتفاق کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت مکمل مسودہ بھی تیارکرلیا گیا،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپوزیشن رہنماوں کو گرین سنگل بھی دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر اپوزیشن کے تین بڑوں میں فوری انتخابات پر اتفاق کا امکان… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، نوازشریف نے بھی گرین سگنل دے دیا، تین بڑوں میں فوری انتخابات پر اتفاق کا امکان

تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت جمع کرائے جانے کاامکان

datetime 3  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت جمع کرائے جانے کاامکان

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن نے وزیر زاعظم کے تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیاری کے حتمی مراحل میں داخل ہوگیا ،کسی بھی وقت جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پارٹی رہنماؤں کو چائے پر بلا لیا،مسودہ پر مشاورت مکمل کرکے قیادت سے جمع… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت جمع کرائے جانے کاامکان

تحریک عدم اعتماد،اپوزیشن کا بڑا فیصلہ،180 سے زائد ارکان کی حمایت کا یقین

datetime 2  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد،اپوزیشن کا بڑا فیصلہ،180 سے زائد ارکان کی حمایت کا یقین

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر پی ڈی ایم سربراہ متحرک ہوگئے،مولانا فضل الرحمن نے شہباز شریف اور آصف زرداری سے رابطے کئے جس کے بعدآصف زرداری اسلام آباد پہنچ گئے،شہباز شریف جمعرات کو آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے آئندہ دو سے تین روز میں ریکوزیشن جمع… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد،اپوزیشن کا بڑا فیصلہ،180 سے زائد ارکان کی حمایت کا یقین

Page 3 of 5
1 2 3 4 5