تحریک انصاف کے اہم رکن اسمبلی نے پورے پانچ سال کی تنخواہ چیف جسٹس ووزیراعظم ڈیمز فنڈز میں دینے کا اعلان کردیا
ملتان(آئی این پی) تحریک انصاف کے ایم پی اے ظہیرالدین علیزئی نے وزیراعظم و چیف جسٹس کی ڈیم فنڈ ریزنگ مہم میں اپنی بطور ممبر اسمبلی پورے پانچ سال کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا،نئے ڈیموں کی تعمیروقت کی ضرورت ہے،ڈیموں کی تعمیر میں تاخیرسے پاکستان کے بنجر ہونے کا خطرہ ہے۔ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رکن اسمبلی نے پورے پانچ سال کی تنخواہ چیف جسٹس ووزیراعظم ڈیمز فنڈز میں دینے کا اعلان کردیا