اس دن تک بازار اور شاپنگ مال رات 12 بجے تک کھلے رکھ سکتے ہیں، بلوچستان حکومت کی تاجروں کو خوشخبری
کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے جمعہ تک بازار اور شاپنگ مال رات12بجے تک کھلنے کا اعلان کردیا، بدھ کو محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے جمعہ 31جولائی تک صوبے بھر میں شاپنگ مالز، دکانیں، اسٹور، مارکیٹیں صبح 9سے رات 12بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی ، اجازت کا اطلاق کورونا وائرس… Continue 23reading اس دن تک بازار اور شاپنگ مال رات 12 بجے تک کھلے رکھ سکتے ہیں، بلوچستان حکومت کی تاجروں کو خوشخبری