پاکستانیوں کو بیرون ملک سے وطن واپس لانے کیلئے اگلے ہفتے پروازیں آئیں گی، حکومت نے اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے ملک کے دیگر ایئرپورٹس پر بھی بین الاقوامی پروازیں آئیں گی۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں اسد عمر نے کہاکہ بیرون ملک موجود کئی پاکستانیوں کی خواہش ہے کہ وہ وطن واپس آئیں۔… Continue 23reading پاکستانیوں کو بیرون ملک سے وطن واپس لانے کیلئے اگلے ہفتے پروازیں آئیں گی، حکومت نے اعلان کر دیا