اداروں کو استعمال کرکے عمران خان کو سیاسی عمل سے الگ کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ
پشاور(این این آئی)ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہاہے کہ آئینی اداروں کو استعمال کرکے عمران خان کو سیاسی عمل سے الگ کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، پاکستانی عوام کے ساتھ ایک اور دھوکے کی تیاری ہو رہی ہے ۔ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہاکہ آئینی اداروں کو استعمال کرکے عمران… Continue 23reading اداروں کو استعمال کرکے عمران خان کو سیاسی عمل سے الگ کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ