طوفان گلاب تباہی مچانے کو تیار، پاکستان بھی نشانے پر ،بھارتی محکمہ موسمیات نے سائیکلون الرٹ جاری کر دیا
کراچی(این این آئی)بھارتی محکمہ موسمیات نے سائیکلون الرٹ جاری کر دیا ہے، یہ الرٹ شمالی آندھرا پردیش اور اڑیسہ کے جنوبی ساحل کے لیے جاری کیا گیا ہے، طوفان بننے کی صورت میں اسے گلاب کا نام دیا جائے گا جس سے کراچی میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔بھارتی ماہرِ موسمیات مہیش… Continue 23reading طوفان گلاب تباہی مچانے کو تیار، پاکستان بھی نشانے پر ،بھارتی محکمہ موسمیات نے سائیکلون الرٹ جاری کر دیا