بھارتی فوج کی شامت آگئی، ایک اور بڑا جھٹکا،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تباہ، فوجیوں سمیت کم از کم 5 افراد ہلاک
سرینگر (این این آئی) بھارت کے زیر تسلط کشمیر کے ضلع بٹگام میں بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں فوجیوں سمیت کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر صبح 10بجکر 5منٹ پر ضلع بٹگام کے گاؤں گریند کلان میں واقع میدان… Continue 23reading بھارتی فوج کی شامت آگئی، ایک اور بڑا جھٹکا،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تباہ، فوجیوں سمیت کم از کم 5 افراد ہلاک