ایشیاء کی پہلی خاتون پاکستانی بم ڈسپوزل ایکسپرٹ نے دنیا کو حیران کر دیا
پشاور( آن لائن ) دہشت گردی سے متاثرہ صوبے خیبرپختونخوا کی پولیس اہلکار رافعہ بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) کا حصہ بننے والی پہلی پاکستانی اور ایشیائی خاتون ہیں۔7 سال قبل پولیس فورس جوائن کرنے والی 29 سالہ رافعہ بم ڈسپوزل یونٹ میں 15 روز کی ٹریننگ کے بعد باقاعدہ بم ڈسپوزل کا کام… Continue 23reading ایشیاء کی پہلی خاتون پاکستانی بم ڈسپوزل ایکسپرٹ نے دنیا کو حیران کر دیا