ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بسمہ معروف نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا

datetime 3  جون‬‮  2022

بسمہ معروف نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا

کراچی (این این آئی)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف ویمن ون ڈے میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والی پلیئر بن گئیں۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں کپتان بسمہ معروف نے جویریہ خان کو پیچھے چھوڑ دیا۔کرکٹر جویریہ خان نے 113 اننگز میں 2885 رنز بنائے تھے… Continue 23reading بسمہ معروف نے بڑا اعزاز حاصل کر لیا

قومی وومن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف دورہ ساتھ افریقہ سے دستبردار

datetime 30  دسمبر‬‮  2020

قومی وومن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف دورہ ساتھ افریقہ سے دستبردار

لاہور (این این آئی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف خاندانی وجوہات کی بنیاد پر دورہ جنوبی افریقہ سے دستبردار ہو گئیں ہیں،پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ اگلے ماہ شیڈول ہے۔ہیڈ آف ویمنز ونگ اور چیف سلیکٹر عروج ممتاز کا کہنا ہے، بسمہ معروف نے درخواست کی تھی کہ وہ… Continue 23reading قومی وومن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف دورہ ساتھ افریقہ سے دستبردار

انگلینڈ کے خلاف سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں، بسمہ معروف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019

انگلینڈ کے خلاف سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں، بسمہ معروف

کراچی (این این آئی)پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کی تیاری بہت اچھی جارہی ہے، سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بسمہ معروف نے کہا کہ انگلینڈ سے سیریز آسان نہیں ہوگی، یہ میچز آئی سی سی چمپئن شپ کا… Continue 23reading انگلینڈ کے خلاف سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں، بسمہ معروف

بسمہ معروف ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ون ڈے میچ سے باہر،قیادت جویریہ خان کے سپرد

datetime 7  فروری‬‮  2019

بسمہ معروف ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ون ڈے میچ سے باہر،قیادت جویریہ خان کے سپرد

دبئی(این این آئی)قومی ویمنز ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کے زخمی ہونے کی وجہ سے آئی سی سی ویمنز چمپئن شپ سیریز کے پہلے میچ میں ٹیم کی قیادت جویریہ خان کے سپرد کر دی گئی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ کے دوران بسمہ معروف کیچ پکڑتے ہوئے ساتھی فیلڈر کے ساتھ ٹکرائیں اور گیند… Continue 23reading بسمہ معروف ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ون ڈے میچ سے باہر،قیادت جویریہ خان کے سپرد

معروف پاکستانی کرکٹرآج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

معروف پاکستانی کرکٹرآج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف آج ( بدھ) شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ بسمہ معروف کی شادی کی تقریب گیریژن گولف کلب کے ساتھ منسلک شادی ہال میں ہوگی۔بسمہ معروف کے شوہر کانام ابرار احمد ہے جوپیشے کے لحاظ سے انجینئر ہیں۔ یاد رہے کہ بسمہ معروف کا… Continue 23reading معروف پاکستانی کرکٹرآج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

کوچ مارک کولز نئے پلان لے کر آئے ہیں ٗبسمہ معروف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017

کوچ مارک کولز نئے پلان لے کر آئے ہیں ٗبسمہ معروف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی نئی کپتان بسمہ معروف نے کہاہے کہ کوچ مارک کولز نئے پلان لے کر آئے ہیں جن پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ٗکوشش ہے کہ ٹریننگ کے دوران زیادہ سے زیادہ میچز کھیلے جائیں تاکہ کھلاڑیوں کے چنائو میں آسانی ہو۔کپتان بسمہ معروف کے… Continue 23reading کوچ مارک کولز نئے پلان لے کر آئے ہیں ٗبسمہ معروف