fbpx
تازہ تر ین :

بجلی کی قیمت

بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

  اتوار‬‮ 19 جون‬‮ 2022  |  18:42
بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکاناسلام آباد (آن لائن) غریب عوام پر مہنگائی کے آفٹر شاکس جاری، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی،بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ ...

پٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا، نوٹیفکیشن جاری

  جمعہ‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2022  |  20:54
اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے کے الیکٹرک کے مارچ کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں 4 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی، ا حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی،نیپرا ...

بجلی کی قیمت میں اتنا زیادہ اضافہ ہونے کا امکان کہ لوگ پنکھا چلانے سے پہلے بھی ایک لاکھ بار سوچیں گے

  ہفتہ‬‮ 19 فروری‬‮ 2022  |  21:13
اسلام آباد(این این آئی)سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے اضافے کی درخواست نیپرا کو بھیج دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے اضافے کا امکان ہے، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا ...

عوام کو بڑا ریلیف، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ کمی کر دی گئی

  جمعرات‬‮ 20 جنوری‬‮ 2022  |  19:06
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کر دی ہے، نیپرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ...

بجلی کی قیمت میں اضافے کی مد میں صارفین کی جیبوں سے سینکڑوں ارب نکالنے کا انکشاف

  جمعہ‬‮ 10 دسمبر‬‮ 2021  |  20:46
اسلام آباد(این این آئی)دو ماہ میں بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر115ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑا۔ذرائع کے مطابق نومبرسے اب تک بجلی کی فی یونٹقیمت میں 8 روپے 94 پیسے اضافے سے صارفین کو115ارب روپے کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑا۔2 ماہ کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی7 ...

حکومت نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے اضافہ کردیا

  جمعرات‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2021  |  20:04
اسلام آباد (این این آئی،آن لائن)عوام پر فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں ایک بار پھر بجلی کا بم گرا دیا گیا،نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں صارفین سے ماہ دسمبر کے بلوں میں 4روپے74پیسے وصولی کی منظوری دیدی۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کے ماہانہ ...

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 4 روپے اضافے کا امکان

  جمعرات‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2021  |  21:58
اسلام آباد، کراچی(مانیٹرنگ، این این آئی) بجلی کی قیمت میں مزید ہوشربا اضافے کا امکان ظاہر کر دیا گیا، پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کھوکھر نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہبجلی کی فی یونٹ قیمت میں چار روپے اضافے کی تیاریاں کی جا چکی ...

بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دے دی گئی

  جمعہ‬‮ 10 ستمبر‬‮ 2021  |  18:02
اسلام آباد (این این آئی)جولائی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1روپیظذپیسے مہنگی کر دی گئی،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کااطلاق ستمبر کے مہینے کے بلوں پر ہوگا،نیپرااتھارٹی نے یکم ستمبر2021 ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ...

آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کو ادائیگی یقینی بنانے کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

  بدھ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2021  |  23:45
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے نظر ثانی شدہ سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان (سی ڈی ایم پی) کے تحت بجلی کے نرخوں میں اضافے کے لیے تیاری کرلی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے اپریل میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کو مؤخر کردیا گیا تھا۔یہ اقدام آئی ایم ...

بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

  جمعرات‬‮ 26 اگست‬‮ 2021  |  21:44
اسلام آباد (آن لائن)بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، نیپرا کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوامی سماعت 2 ستمبر کو ہوگی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوامی سماعت 2 ستمبر کو ہوگی،یہ سماعت ماہانہ بنیاد پر نیپرا کے ...

عوام کے لئے خوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

  جمعہ‬‮ 18 جون‬‮ 2021  |  21:05
اسلام آباد (آن لائن) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 12 پیسے فی یونٹ کمی کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی گئی ہے، جس کی روشنی میں مئی کی ...

بجلی کی قیمت 6 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

  جمعرات‬‮ 3 جون‬‮ 2021  |  18:55
کراچی (این این آئی) کے الیکٹرک نے نیپرا سے بجلی 6 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے شہریوں کے لئے ایک بری خبر ہے کہ کے الیکٹرک نے کراچی کے شہری بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی درخواست کردی ہے۔ ...

عوام کے لئے اچھی خبر، آئی ایم ایف کے دباؤ کے باوجود حکومت کا بجلی کی قیمتوں بارے اہم فیصلہ

  جمعرات‬‮ 27 مئی‬‮‬‮ 2021  |  23:04
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فی الوقت مؤخر کردیا گیا ہے، آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائیگا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے قومی ...

وزیراعظم نے بجلی کی قیمت بڑھانے سے روک دیا

  پیر‬‮ 12 اپریل‬‮ 2021  |  19:56
اسلام آباد (مانیٹرنگ+ این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بجلی کی قیمت بڑھانے سے روک دیا، یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور توانائی تابش گوہرنے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے بتائی، انہوں نے کہا کہ اب بجلی کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی۔انہوں نے بتایا ...

عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا فیصلہ، بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

  جمعہ‬‮ 19 مارچ‬‮ 2021  |  18:39
اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کی تیاریاں کر لیں۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے درخواست دائرکردی۔ بجلی کی قیمتوں میں ...

بجلی کی قیمت میں دوسری مرتبہ پھر اضافہ سے عوام پر 84 ارب کا بوجھ پڑنے کا امکان

  جمعرات‬‮ 11 فروری‬‮ 2021  |  23:41
لاہور (آن لائن) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ تاہم اضافے کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے۔ گزشتہ ایک ہفتے میں بجلی کی قیمتوں میں دوسری مرتبہ کیا جانے والا اضافہ سالانہ بنیادوں پر ...

حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

  جمعرات‬‮ 21 جنوری‬‮ 2021  |  18:20
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 95پیسے اضافہ کردیا،وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا کہ بجلی فی یونٹ قیمت میں 2روپے 18پیسے کا اضافہ بنتا تھا، لیکن کم بوجھ ڈالا جارہا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر200ارب کا بوجھ بڑھے گا،ن لیگ ...

آئی ایم ایف کا شدید دباؤ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار

  اتوار‬‮ 17 جنوری‬‮ 2021  |  18:08
اسلام آباد (این این آئی) پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق سمری میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 2 روپے فی یونٹ اضافے کی سفارش کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گردشی قرض ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ...

پٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی مزید اضافے کا امکان

  جمعرات‬‮ 31 دسمبر‬‮ 2020  |  19:24
اسلام آباد (این این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ پاور ڈویژن کو بھیج دیا ہے۔ ذرائع نیپرا کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اوسطاً 3 روپے30 پیسے اضافے کی منظوری دی ہے،بجلی کا موجودہ اوسط بنیادی ٹیرف 13 ...