بجلی کا بھاری بل دیکھ کر غریب شہری کو فالج ہو گیا
اسلام آباد(آن لائن)آئیسکو حکام نے وفاقی دارالحکومت کے غریب خاندان کو ایک ماہ کا بل ایک لاکھ 2ہزار روپے بھیج دیا ہے جس کے نتیجے میں خاندان کا سربراہ بل لیتے ہی ہوش و حواس کھو بیٹھا ہے۔میٹر نمبر 1140304309 ہے اور یہ فرانس کالونی کے رہائشی پطرس مسیح نوید کو بھاری بھرکم بل بھیجا… Continue 23reading بجلی کا بھاری بل دیکھ کر غریب شہری کو فالج ہو گیا