fbpx
تازہ تر ین :

باپ اپنی ہی سگی بیٹی سے منہ کالا کرتا رہا

کرمپورذیشان کیس کامعمہ حل ہوگیا، باپ اپنی ہی سگی بیٹی سے منہ کالا کرتا رہا، پس پردہ تہلکہ خیزانکشافات

  اتوار‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2020  |  0:06
وہاڑی(آن لائن )کرمپورذیشان مارے جانے کے کیس کامعمہ حل ہوگیا، پس پردہ تہلکہ خیزانکشافات۔ذیشان کو مارنے والا اشفاق اپنی سگی شادی شدہ بیٹی(ز)کی مسلسل عزت لوٹتا رہا۔بیٹی نے مقتول رشتہ دارذیشان کی مشاورت سے اس شرمناک منظرکی ویڈیو بنالی ویڈیو کا پتاچلنے پراشفاق نے ذیشان کومار کر نعش راجباہ میں ...