خواتین کے ایف ایم ریڈیوکو فون کال کرنے پر پابندی لگادی گئی،کال کی صورت میں بھاری جرمانہ
باجوڑ (آن لائن)باجوڑ میں قبائلی جرگے نے مقامی خواتین کے ایف ایم ریڈیو کو ٹیلی فون کال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے اور خواتین کی فون کال کی صورت میں دس ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا ہے جب کہ کے پی حکومت نے جرگے کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دے کر انتظامیہ کو… Continue 23reading خواتین کے ایف ایم ریڈیوکو فون کال کرنے پر پابندی لگادی گئی،کال کی صورت میں بھاری جرمانہ